دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 9 اکتوبر  2020ء کو نگران مجلس مشاورت کا ملائیشیا اور ترکی کی اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں کارکردگی کا جائزہ ، ٹیلی تھون سے متعلق اہداف پر بات چیت ہوئی ۔ اور ملائیشیا میں اسلامی بھائیوں کی محرمات پر انفرادی کوشش کر کے انہیں مدنی ماحول سے وابستہ کرنے پر بھی ذہن دیا گیا ۔