دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ملک و بیرون ملک میں جہاں اسلامی بھائیو ں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ ہوتا ہے۔ اسی سلسلے میں 26فروری2020ء بروز بدھ ماریشس موزمبیق ملاوی میں 12مقامات پر اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 258 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔