18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے
تحت پچھلے دنوں ذمہ داران نے رکن زون مجلسِ اثاثہ جات کے ہمراہ ملکوال میں شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد شہباز عطاری،
رکن زون مجلس اثاثہ جات سیالکوٹ زون)