21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت پشاور زون مالاکنڈ کابینہ
میں ماہانہ اجلاس ہوا جس میں مالاکنڈ کابینہ کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی
کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ ماہ کے اہداف طے کئے۔