اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ! دعوتِ اسلامی کے تحت 26دسمبر2019ء بروز جمعرات رکنِ شوریٰ ابو منصور حاجی یعفور رضا عطاری پاکستان کے شہر لاہور میں ”مکْتَبَۃُ الْمَدِیْنَہ اَلْعَرَبِیَّہْ“ کا عظیم الشان افتتاح فرمائیں گے۔ اس پروگرام میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعثِ مسرت ہوگی۔

پتہ:مکتبۃ المدینہ دربار مارکیٹ گنج بخش روڈلاہور

مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔

042-37300561/0321-8188780/03102864568