اسلامی بہنوں کےشعبہ مکتبۃا لمدینہ کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن سطح پرمدنی مشورےکاانعقادہوا جن میں بنگلہ دیش، ماریشس موزمبیق اور آسٹریلیا کی ملک نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مکتبۃا لمدینہ بیرون ِ ممالک نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتےہوئے شعبے میں بہتری کےحوالے سے نکات بتائےاورفیضان ِرمضان پیکج کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔