8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                سندھ
کے شہر ٹھٹھہ مکلی کے معروف عالم دین مفتی عبد الرحمن ٹھٹھوی صاحب سے شعبہ
 رابطہ بالعلماء کے صوبائی ذمہ دار
مولانا محمد محب عطاری مدنی اور تحصیل نگران نظام الدین عطاری نے ملاقات کی۔
دوران گفتگو  انہیں کنزالمدارس بورڈ درس نظامی
کے نصاب اور دیگر شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ  کراچی کا
وزٹ کرنے کی  دعوت پیش کی ۔انہوں نے دعوت اسلامی کے دینی
کاموں کو سراہا اور دعاؤں سے نوازا ۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	