22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جمشید پور ارشدی کابینہ ڈویژن مخدوم اشرف میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
Sun, 21 Jun , 2020
4 years ago
شیخ طریقت
امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا
کردہ اسلامی بہنوں کے63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے
لئےاسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں جمشید پور ارشدی
کابینہ ڈویژن مخدوم اشرف میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بڑھانے اور اس پر استقامت پانے کا ذہن دیا۔