1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت 9نومبر2019ء بروزہفتہ
کوذمہ داران نے ریجن ذمہ دار اور دیگر عاشقان رسول کے ہمراہ لادیاں
گاؤں میں میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی و دعا کی سعادت بھی حاصل کی۔ (رپورٹ، محمد دانش عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس تجہیز
و تکفین اسلام آباد)