19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت
20فروری2020ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقے کا
اہتمام کیا گیا جس میں مجلس حفاظتی امور کے اسلامی بھائیوں کی شرکت ہوئی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے غسل میت کی فضیلت بیان کرتے ہوئےمجلس کا تعارف پیش کیا اور مجلس میں
کام کرنے کا ذہن دیا نیز کتاب تجہیزوتکفین پڑھنے، متعلقہ ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی
ترغیب بھی دلائی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری،
مجلس تجہیز و تکفین فیضان مدینہ)