دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 11مارچ2020ء بروز بدھ پرائز بانڈ مارکیٹ نزد نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کراچی میں درس کا اہتمام کیا گیا جس میں لاء اسٹوڈنٹس  اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلسِ وکلاء کراچی ساؤتھ سینٹرل زون محمد صہیب عطاری نے احترامِ مسلم کے موضوع پر بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کو ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں دیئے۔(رپورٹ: محمد صہیب عطاری، مجلسِ وکلاء کراچی ساؤتھ سینٹرل زون)