دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 13جنوری2020ء بروز پیرمنڈی بہاؤالدین زون  پاہڑیانوالی میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیاجس میں رکنِ کابینہ نے سنتوں بھرا بیا ن فرمایا جبکہ ذمہ دارمجلس لنگرِ رضویہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ہیگر والا محمد فیاض عطاری کے والد مرحوم کے لئے ایصالِ ثواب اجتماع کا اہتمام کیا گیاجس میں رکنِ کابینہ نے سنتوں بھرا بیا ن فرمایا۔ (رپورٹ:عبدالواحد عطاری، مجلس وکلا)