21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے زیر اہتمام 20 فروری 2020 بروز جمعرات تحصیل علی پور ضلع
مظفرگڑھ میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزیِ مجلس شوریٰ کے
رکن قاری محمد سلیم عطاری نے تربیتِ اولاد پر بیان فرمایا۔ آپ کا کہناتھا کہ اولاد
کی تربیت قراٰن و سنّت کے مطابق کریں گے تو اولاد کا مستقبل روشن ہو گا۔(رپورٹر:
ڈاکٹر جمشید اختر رکنِ ریجن ملتان مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز)