21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تجہیز وتکفین کےذمّہ دار نے
22دسمبر2019ءکراچی کے علاقے لانڈھی کی جامع مسجد اللہ
والی میں بعد نماز مغرب سنّتوں بھرا بیان کیا اور لانڈھی کے سرد خانہ کا دورہ کرتے
ہوئے غسلِ میت کی انتظامیہ سے مشاورت کی۔مجلس تجہیز وتکفین کےذمّہ دار نے مجلس
مدنی عطیات کے ذمّہ دارمحمدانیس عطاری کے
بھائی سے ان کے گھر جاکر عیادت بھی کی۔(رپورٹ: عزیرعطاری، مجلس
تجہیزو تکفین)