19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت
4مارچ2020ء بروز بدھ عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ بقیع ہال میں مدنی حلقہ ہوا۔ مدنی
حلقے میں مجلس حفاظتی امور کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے غسل میت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے مجلس
کا تعارف پیش کیا اور غسلِ میت کا عملی طریقہ بتایا نیز مجلس میں کام کرنے
کی نیت بھی کروائی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس کفن دفن فیضان مدینہ)