21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء اور مجلس معاونت برائے
اسلامی بہنیں کے تحت مدنی کام
Mon, 10 Feb , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء
اور مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے اشتراک سے رکنِ زون نے گڈاپ زون تھانہ بُلا
خان کابینہ میں محارم اجتماع کا اہتمام ہوا
اور امام و خطیب جامع مسجد میمن سے ملاقات کا سلسلہ ہوا ۔
ڈویژن نگران نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ لیا جس میں اسلامی بہنوں کے اجتماعات اور دیگر مدنی کاموں کے حوالے گفتگو کی
گئی ۔