دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےتحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں  نے مولانا رمضان اویسی صاحب (مہتمم جامعہ ریاض المدینہ) ٭مولانا طاہر رضوی صاحب( خطیب مرکزی جامع مسجد جلیل ٹاؤن)٭مولانا رفاقت صاحب( جامع مسجد نور مدینہ کے خطیب)٭مولانا شمس رضوی صاحب( تھیری سانسی میں جامع مسجد بہار مدینہ کے خطیب )٭مولانا عظیم مجددی صاحب( مہتمم جامعہ ترتیل القراٰن )٭عثمان کیلانی صاحب ( مدرس جامعہ ترتیل القراٰن)٭معظم صاحب ( مدرس جامعہ ترتیل القراٰن)پنڈی کینٹ کابینہ :٭مولانا محمد سعیدقادری ضیائی صاحب (امام و مدرس دارلعلوم جامعہ رضویہ متصل مرکزی جامع مسجد لالکڑتی) ٭مفتی محمدمسعودقادری صاحب (مدرس وخطیب جامع مسجد عثمانیہ ڈھیری حسن آباد) ٭مولانا کامران اسلم ضیائی صاحب (خطیب جامع مسجد غوثیہ المعروف پٹھانوں والی) ٭مولانا ضیائے محمدضیائی صاحب پنڈی کینٹ کابینہ( امام ومدرس مرکزی جامع مسجد غوثیہ ٹاھلی موھری) ٭مولانا قاری محمدعمران چشتی صاحب (مدرس جامعہ رضویہ متصل جامع مسجد لالکڑتی )٭مولانا شفیق نقشبندی صاحب ٭ مولانا قاری وقارقادری صاحب٭مفتی مسعود قادری صاحب ٭قاری محمد نادر علی سعیدی صاحب(امام و خطیب جامع مسجد جیلانی و مہتمم دارالعلوم غوثیہ گمگولیا شریف) ٭قاری دوست محمد(مدرس دارالعلوم غوثیہ)سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ مدنی مراکز کا وزٹ اور ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں کتاب ”مختصر فتاویٰ اہلِسنت“ اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفۃً پیش کیں۔