21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں 31 جنوری
بروز جمعہ کو مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے ذمہ
داران کی تربیت فرمائی۔ مدنی مشورے میں نگرانِ مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان محمد
افضل عطاری مدنی سمیت دیگر ذمّہ داران نے
شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی اور
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طےکئے ۔ رکنِ شوریٰ نے مجلس کے مدنی
کاموں کے حوالے سے مدنی پھول بھی ارشاد فرمائے۔