22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس قانونی مشاورت کے زیر
اہتمام 16 جون 2020ء کو بذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس قانون مشاورت
کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب
عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔