21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 16مارچ2020ء
بروز پیر شریف عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس
موقع پر ریجن قافلہ ذمہ دار محمد ساجد علی عطاری نے ذمہ داران کو مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: محمد ساجد علی عطاری، ریجن قافلہ ذمہ دار)