21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم فروری 2020ء کو ملتان ریجن میں مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی ابو
ماجد محمد شاہد عطاری نے سال 2019ء میں اس شعبے کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے
متعلق معلومات حاصل کی اور آئندہ سال کے اہداف طے کئے۔ رکنِ شوریٰ نے اہداف میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے کورسز، پیشگی
جدول، عملی جدول اور ماہانہ کارکردگی کا خاص طور پر ذکر کیا۔