19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی چینل گلوبل Distribution ہیڈ
محمد شاہ رخ عطاری نے اسلام آباد ریجن مجلس مدنی چینل عام کریں کے چند ذمہ داران
کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں مدنی چینل کی viewer ship
بڑھانے، فالو اپ کے انداز کو مضبوط کرنے اور مدنی چینل کی پروموشن کے لئے جدید ٹیکنالوجیز
استعمال کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:عماد
عطاری، مجلس مدنی چینل عام کریں میر پور کشمیر زون)