19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی بستہ کے ذمہ داران کے تجہیز و تکفین
کے حوالے سے تربیت کا سلسلہ
Sun, 8 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے تحت7مارچ2020ء بروز ہفتہ عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا۔
مدنی حلقے میں مجلس مدنی بستہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے غسل میت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے مجلس کا تعارف پیش کیااور مجلس میں کام
کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس تجہیز و تکفین فیضانِ مدینہ)