21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء اور مجلس برائے کفن
دفن فیصل آباد زون کے ذمہ داران کا
مشترکہ اجلاس
Wed, 18 Mar , 2020
4 years ago
گزشتہ دِنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء
اور مجلس برائے کفن دفن فیصل آباد زون کے
ذمہ داران کا مشترکہ اجلاس مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جڑانوالہ میں ہوا جس میں رکنِ کابینہ مجلس رابطہ بالعلماء اور دو
رکنِ مجلس برائے کفن دفن نے شرکت کی۔ اس
موقع پر رکنِ زون ذمہ دار اسلامی بھائی نے مدنی کاموں کی گزشتہ کارکردگی کا جائزہ
لیا، آئندہ کے اہداف دیئے اور اور مدنی کاموں کو مزید تیز کرنے کے حوالے سے اسلامی
بھائیوں کو مدنی پھول دیئے۔ اس موقع پر نگرانِ کابینہ نے بھی ذمہ داران کی تربیت
کی۔ (محمد فاروق عطاری، مجلس رابطی
بالعلماء و مجلس برائے کفن دفن)