19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں رکن
شوری ابو مسرورحاجی منصور عطاری نے
مجلس کفن دفن کے پورے پاکستان بھر کےریجن ذمہ داران کا بذریعہ
وڈیو لنک مدنی مشورہ فرمایاجس میں رکن شوری نے ماہ جولائی میں ایس اوپیز کے ساتھ
باقاعدہ عملی جدول کے متعلق شرکا کی تربیت فرما تے ہوئے اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے حوالے سے آن
لائن شارٹ کورس کرنے کا ذہن دیا۔