19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس
کفن دفن کے ذمہ دار نے 27جون
2020ءبروز ہفتہ کو کراچی ریجن کے لاسی
گوٹھ قبرستان میں گورکن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے
شریعت اسلامیہ کے بتائے ہوئے طریقہ کارکے مطابق مسلمانوں کی قبریں تیار کرنے کے حوالے سے تربیت فرمائی۔ نیز کابینہ ذمہ دار کیساتھ دعوت اسلامی کی مجلس حکیم کے ذمہ دار بغداد رضا بھائی سے ان کے والد صاحب کے انتقال پر تعزیت کی اور ایصال ثواب
دعائےمغفرت کرتے ہوئے اہل خانہ کو صبر کرنے کی تلقین فرمائی۔ جبکہ دوسری جانب مجلس کفن دفن کے ڈویژن ذمہ دار صدیق عطاری کی عیادت
کی اور صحت یابی کی دعا کروائی۔( عزیر عطاری رکن مجلس مجلس کفن دفن فیضان مدینہ)