21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ہفتہ وار اجتماع و ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کا
دو دن کا مشترکہ مدنی مشورہ
Sat, 22 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کا دو دن کا مشترکہ مدنی مشورہ 17,18فروری2020ء کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں ہوا۔ مدنی مشورے میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی فضیل رضا عطاری اور نگرانِ مجلس ہفتہ وار اجتماع و ہفتہ مدنی
مذاکرہ سید ناصر عطاری نے دونوں مجالس کے ریجن ذمہ داران کی تربیت فرمائی اورہفتہ
وار اجتماع کی پانچ رکنی مجلس کو مضبوط کرنے اور مدنی مذاکرہ کے مقامات و شرکا کی تعدادبڑھانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی
گئی۔(رپورٹ: اسامہ احمد عطاری، مجلس ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ پاکستان آفس
ذمہ دار)