21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت حیدر آباد میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں حیدر آباد زون کی مجلس ہفتہ وار اجتماع ، مبلغین اور نعت خواں اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگرانِ زون قاری ایاز رضا عطاری نے مختلف حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔