21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران پاکستان کے زیر اہتمام اسلام
آباد ریجن میں اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں
اراکینِ ریجن نے شرکت کی رکن شوری اطہر عطاری نے نکات پیش فرمائے اور ذمہ داران کو اپنے شعبے میں
مزید بہتری لانے کے متعلق ذہن دیا۔