15 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ
کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کا شعبۂ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دارہ اور
پروفیشنل اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
Tue, 29 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و
رکن عالمی مجلس نے مدنی مشورہ لیا جس میں شعبۂ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے
شرکت کی۔ مزید اس مدنی مشورے میں پروفیشنل
اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔مدنی مشورے میں جنوری میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی
مشورے کی تیاری کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔