18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شخصیات سے ملاقات
5 years ago
دعوتِ اسلامیکی مجلس رابطہ
باالعلما کے ذمّہ داران نے نگران ِمجلس اورریجن ذمّہ دارکے ہمراہ خیبرپختونخواہ
کےشہر پشاور کے علاقے ڈاگ اسماعیل خیل چراٹ کی جامع مسجد سیّدنا امام زین العابدین
کے امام و خطیب حضرت علامہ مولانا یاسر شریف کریمی سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی
کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیاجس پر مولانا یاسر شریف کریمی نے دعوتِ
اسلامی کی جاری دینی خدمات کو خوب
سراہا اور اپنی دعاوں سےبھی نواز۔