20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت مدنی کام
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے رکن کابینہ کے
ہمراہ19،20،21جولائی2019ء کو راجن پورکے اطراف میں مدنی قافلے میں سفر کیا ۔ مدنی
قافلے کے جدول کے مطابق ان عاشقانِ رسول نے مدنی کاموں میں شرکت کی۔علاوہ ازیں ذمّہ داران نے مولانا سید صادق رسول شاہ صاحب (مہتمم جامعہ
صادقیہ فریدیہ) سے ملاقات کی اور ا نہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی مراکزفیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی ۔