3 جولائی 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس جائزہ کے تحت بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس جائزہ کے ذمہ داران نے شر کت کی۔ نگران مجلس گلشیر عطاری نے مجلس آئمہ مساجد کے مختلف امور کا یومیہ ، ہفتہ وار اور ماہانہ جائزہ لینے اور اس کی کارکردگی بنانے پر تبادلہ خیال ہوا ۔مدنی مشورے میں ماہانہ جائزہ فارم کی بہتری اور ترمیم و تسحیق کے حوالے سے  مشاورت ہوئی۔