اسلامی بہنوں کی مجلس شب و روز کے
زیر اہتمام 23 ستمبر 2020 ء کو مجلس بیرون
ملک کی رکنِ شب وروز ذمہ دار اسلامی بہن نے پاکستان کی مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم کی ریجن
سطح ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔
عالمی
مجلس کی رکن مجلس رابطہ وشعبہ تعلیم ذمہ دار نے مدنی مشورے میں بھی وقت عطا فرمایا۔شب
وروز ذمہ دار نے اسلامی بہنوں کی خبروں کے بارے میں الجھنوں کا جواب دیا ۔نیز
ماہنامہ فیضان مدینہ شخصیات تک پہنچانے کی ترغیب دلائی مزیدرائٹر اسلامی بہن تلاش
کرکے ان کو رابطے میں رکھنے کا فرمایا اور اسلامی بہنوں سے کالم نگار، افسانہ نگار، ناول نگار اور اپنے شمارے نکالنے والی اسلامی
بہنوں سے ملاقات کی ترغیب دلائی۔