18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس اثاثہ جات کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت 7 اگست 2019ء کو عالمی مدنی مرک فیضانِ مدینہ کراچی
میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ داران سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگران ِ مجلس اثاثہ جات
نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمّہ دارن کو کام کی
تقسیم کاری کرتے ہوئے شعبے میں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات دئیے۔