24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی سطح
مجلس رابطہ ذمہ دار کا ساؤتھ افریقہ کی مجلس رابطہ ذمہ دار کے ہمراہ مدنی مشورہ
Sun, 11 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیرِ
اہتمام09 اکتوبر 2020ء کو عالمی سطح مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کا ساؤتھ افریقہ
کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح مجلس رابطہ ذمہ دار
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں میں مزید بہتری اور اضافے کے لئے ترغیب بھی
دلائی۔