19 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

مجلس ڈاکٹر دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 جولائی 2020ء کی شب 7:45 بجے  آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا ۔ اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری ”Cure of spiritual diseases“ کے موضوع پر خصوصی بیان فرمائیں گے۔

نوٹ: یہ اجتماع حاجی یعفور رضا عطاری کے Facebookپیج پر Liveہوگا۔

اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/yafoorraza2526

مزید معلومات کے لئے اس Whatsappنمبر پر ربطہ کریں:

03038128898