دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 4 جنوری 2020 ءبروزہفتہ اسلام آباد ریجن  واہ کینٹ میں عطیات بکس رکھے گئے جبکہ ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نےاوراقِ مقدسہ کے 50 بکس کھنہ پل میں خالی کیے۔(رپورٹ:اسد عطاری، رکن زون ہزارہ اوراق مقدسہ)