18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات پاکستان کے
تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں بروز منگل 21 جنوری 2020 کو اجلاس کا
انعقاد کیا گیا جس میں آفس کے تمام اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی ۔ نگران مجلس محمد وسیم عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں
کی تربیت فرمائی۔(رپورٹر: محمد
مزمل عطاری مجلس اثاثہ جات)