دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت  16مارچ2020ء بروز پیر شریف مجلس آفس عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں آفس کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس وسیم عطاری مدنی نے تربیت فرمائی اور فالو اپ کو مضبوط کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد مزمل عطاری، مجلس اثاثہ جات دفتر ذمہ دار)