18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس اثاثہ جات کے تحت 17فروری2020ء بروز پیر
شریف (Majlis Internal
Operating System)کے حوالے سے مدنی
مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مجلس اثاثہ جات آفس کے مخصوص اسٹاف اور بذریعہ انٹرنیٹ
پاکستان بھر سےمجلس کےاراکینِ ریجن و زون
ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ
مجلس وسیم عطاری مدنی نےمجلسI.T کی جانب سے مجلس اثاثہ کے لئے بنائی گئی نئی سافٹ ویئر(M.I.O.S)کا
تعارف پیش کیا، استعمال کرنے کا طریقہ
سمجھایا اورمجلس کا کام جدید طرز پر کرنے کے لئےسافٹ ویئر کو استعمال کرنے کی
ترغیب بھی دلائی۔