22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس زراعت ولائیو اسٹاک کے
نگران ڈاکٹر محمد ناصر عطاری، رکن زون ڈاکٹر محمد قاسم عطاری، رکن کابینہ ظفر
اقبال عطاری کے ہمراہ اوکاڑہ شہر کا دورہ کیا جہاں ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک
اوکاڑہ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک اوکاڑہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹینشن
اوکاڑہ اور ویٹرنری ا سٹورز میں شخصیات سےملاقاتیں کیں ۔