7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی جانب سے ہر ماہ 40 سے زائد علمی،
دینی، معاشرتی، کاروباری، اخلاقی اور اصلاحی موضوعات پر مشتمل بیک وقت تین زبانوں (اردو، انگلش، گجراتی) میں شائع ہونے والے میگزین ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کا
تازہ شمارہ ربیع الاآخر 1442ھ مکتبۃ المدینہ پر شائع ہونے کے بعد ویب سائٹ پر
بھی اپلوڈ کردیا گیا۔
عاشقان رسول ڈاؤن لوڈ کرکے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں۔
ماہنامہ فیضا نِ
مدینہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: