ماہِ ربیع الاول 1441 سنِ ہجری کا ماہنامہ فیضانِ مدینہ مکتبۃ المدینہ پر تشریف لاچکا ہے۔ قارئین کی دلچسپی کے لئے ماہِ ربیع الاول کا ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایک نئے انداز میں شائع کیا گیا ہے جس میں آپ جان سکیں گے:

٭بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟

٭رسول پاک کو اللہ کا نور کہنا کیسا ؟

٭اسکول کی پرانی کاپیاں اور کتابیں بیچنا کیسا ؟

٭بزرگانِ دین جشن ولادت کیسے مناتے تھے؟

٭محفلِ میلاد اور جلوس میں ڈھول بجانے کا شرعی حکم کیاہے؟

٭بدلے موسم کی چند احتیاطیں نیز سردی میں کون سی غذائیں استعمال کی جائیں۔

یہ سب اور بہت کچھ جاننے کے لئے ماہِ ربیع الاول کا سادہ شمارہ 40 روپے اور رنگین شمارہ 65 روپے میں اپنے قریبی مکتبہ المدینہ سے حاصل کیجئے۔

گھر بیٹھے ماہنامہ فیضانِ مدینہ حاصل کرنے یا تقسیم کروانے کے لئے مکتبہ المدینہ کے کال سینٹر پر رابطہ فرمائیں۔

03131139278