18دسمبر2019ء کو ہند کے شہر بلاسپور چھتیس گڑھ میں قائد ملت مولانا سیدمحمود اشرف اشرفی الجیلانی صاحب مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ و مجلس مزارات اولیاء کے ذمّہ دار اسلامی بھائی نے حضرت سے جاکر ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔(محمد صلاح الدین عطاری،مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ)