دعوتِ اسلامی کی  مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت 8جنوری2020ء بروز بدھ محبوب ٹاؤن اوکاڑہ میں چوک درس کا اہتمام ہوا۔ اس موقع پر زون ذمہ دار اسلامی بھائی نے اوراقِ مقدسہ کا ادب کرنے سے متعلق درس دیتے ہوئے عاشقانِ رسول کو اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے مجلس کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا نیز اوراقِ مقدسہ کے لیے بکس بھی نصب کئے۔(رپورٹ:شفیق عطاری، ریجن ذمہ دار مدنی مذاکرہ)