18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت کراچی ریجن ذمہ
داران کا ماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 20 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی ریجن کےذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں
ریجن، زون اور کابینہ سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےشرکت
کی۔اس موقع پر نگرانِ مجلس محمد مظفر حسین عطاری نےگزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ
لیا اور مزید مدنی کاموں کو تیز کرنے کے حوالے
سےمدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:شہزاد
احمد عطاری، مجلس تاجران برائے گوشت کراچی
ریجن)