20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں قائم ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے رائٹنگ آفس
میں فیضان مدینہ کے اراکین اور
رائٹرز کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ہیڈ آف ڈیپارٹ مولانا مہروز علی عطاری مدنی نے مدنی
ارشاد فرمائے۔ مدنی مشورے میں چیف ایڈیٹر
مولانا ابورجب آصف عطاری مدنی ، نائب مدیر
مولانا راشد علی عطاری مدنی سمیت آفس کے دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ماہنامہ کے مضامین اور
انداز تحریر میں مزید بہتری لانے سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔