20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ
المدینہ للبنین کےتحت کشمیر زون چوک
شہیداں میر پور کے مدرسۃ المدینہ میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ
کے طلبۂ کرام نے شر کت کی۔نگرانِ زون نے
سنّتوں بھرابیان کیا اور طلبہ کو نمازوں کی پابندی کرنے کے حوالے ذہن دیا۔بعد ازاں
نگرانِ زون نے طلبہ کی اخلاقی اور تنظیمی تربیت بھی کی۔