دعوت اسلامی کی مجلس  مدرسۃ المدینہ خود کفالت کراچی ریجن کے ذمہ دار ابواسید مخدوم سید شفیق الرحمان عطاری شعبہ خودکفالت نے 17جون 2020ء بروز بدھ کورنگی ولانڈھی کابینہ میں حاضری دی۔

مدرسۃالمدینہ فیضانِ مشتاق کورنگی میں ناظمِ اعلیٰ ومدنی عملےکےساتھ ایس او پیس برقراررکھتےہوئےمدنی مشورہ کیا۔ مشور ےمیں آپ نے مالِ وقف کی حفاظت کرنے ،اور مدنی عطیات ومدنی بستوں کے بارے میں کلام فرمایا ۔

جبکہ دوسری جانب مختلف مدنی بستوں پرحاضری دی اور وہاں موجود اسلامی بھائی کے کام کو سراہا تے ہوئے ماہ جون2020کے اہداف پیش کیے۔(رپورٹ:ابواسید مخدوم سید شفیق الرحمان عطاری شعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ و مدنی بستہ کراچی ریجن)